Urdu Deccan

Tuesday, February 8, 2022

ہاشم نعمانی

 یوم پیدائش 02 فروری 1964


آنکھوں کو جب دریا ہونا پڑتا ہے

سورج کو بھی ٹھنڈا ہونا پڑتا ہے

مر کر بھی تو چین کی نیند نصیب نہیں

قبر کے اندر زندہ ہونا پڑتا ہے 


تمہارے ذکر سے جنبش ہوئی ان آنکھوں کو 

میں وہ مریض ہوں جسکو غزل سنائی گئی 


ہاشم نعمانی


No comments:

Post a Comment

محمد دین تاثر

 یوم پیدائش 28 فروری 1902 غیر کے خط میں مجھے ان کے پیام آتے ہیں کوئی مانے کہ نہ مانے مرے نام آتے ہیں عافیت کوش مسافر جنھیں منزل سمجھیں عشق...