یوم پیدائش 02 اپریل 1910
بدنام ہوں گے یا انھیں بدنام کریں گے
آیے ہیں دہر میں تو کوئی کام کریں گے
مسجد سے آرہے ہیں بہت ہی تھکے ہویے
چل کر صنم کدہ میں کچھ آرام کریں گے
ہم سے مآلِ دشت نوردی نہ پوچھیے
گمنام ہوں گے بھی تو بڑا نام کریں گے
عبد الحلیم حلیم
No comments:
Post a Comment